the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

2025 کا آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کون جیتے گا؟

ہندوستانی خواتین
آسٹریلیا خواتین
نیوزی لینڈ خواتین
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مہاجرین اور سات مسلم اکثریتی ملکوں کے شہریوں کے امریکہ میں داخلے پر پابندی کے محاذ پر عد لیہ پر محتاط نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی عدالتیں کسی کی طرفداری نہین کرتیں لیکن ان پر بہت



زیادہ سیاسی رنگ چڑھ گیا ہے۔انہوں نے آج بدھ کے روز قانون نافذ کرنے والے ملکی اداروں کے افسروں سے اپنے ایک خطاب میں کہا کہ میری رائے میں اس وقت ہماری سلامتی خطرے میں ہے۔میں کبھی بھی کسی عدالت کو جانبدار نہیں کہنا چاہوں گا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.